Utv Pakistan Urdu News Utv Pakistan Urdu News Author
Title: وزیراعظم کی وزارت پانی و بجلی کو سحر و افطار کے دوران لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
لندن:  وزیراعظم نواز شریف نے وزارت پانی و بجلی کو سحر و افطار کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ  نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔    وزیراعظم نواز شریف نے و...
لندن: وزیراعظم نواز شریف نے وزارت پانی و بجلی کو سحر و افطار کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ 
 وزیراعظم نواز شریف نے وزارت پانی و بجلی کو رمضان المبارک کے مہینے میں سحروافطار کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ماہ مبارک کے دوران شہروں اور دیہات میں یکساں بجلی فراہم کی جائے اور عوام کو سحرو افطار کے اوقات میں بلا تعطل بجلی فراہم کی جائے۔
وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعظم ہاؤس کو ہدایت کی ہے کہ لوڈ لوڈ شیڈنگ کے اوقات سختی سے مانیٹر کئے جائیں اور عوام کو ریلیف پہنچانے کے لیے بروقت ہدایات جاری کی جائیں۔

About Author

Advertisement

Post a Comment

 
Top