ایکسپریس نیوز کے مطابق قندیل بلوچ کو ملتان کے مضافاتی علاقے مظفرآباد کے گرین ٹاؤن میں اپنے گھر میں گلہ گھونٹ کر قتل کیا گیا ہے۔ آر پی او ملتان کا کہنا ہے کہ قندیل بلوچ اپنے والد کی عیادت کے لیے ایک ہفتے سے گرین ٹاؤن میں اپنے ماں باپ کے گھر میں ہی موجود تھیں، قندیل بلوچ کے والدین نے اپنا بیان ریکارڈ کرادیا ہے جس کے مطابق قندیل کو ان کے بھائی وسیم نے قتل کیا ہے، ملزم فرار ہے جس کی گرفتاری کے لیے اقدامات کرلئے گئے ہیں۔
About Author
The part time Blogger love to blog on various categories like Web Development, SEO Guide, Tips and Tricks, Android Stuff, etc including Linux Hacking Tricks and tips. A Blogger Template Designer; designed many popular themes.
Advertisement

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post a Comment