Utv Pakistan Urdu News Utv Pakistan Urdu News Author
Title: عورت ہونے کے ناطے ہمیں اپنے اوردوسروں کے لیے کھڑا ہونا ہوگا، قندیل بلوچ کی آخری ٹوئٹ
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
ملتان:  معروف ماڈل قندیل بلوچ کا قتل سے ایک دن قبل جاری کیے جانے والا بیان سامنے آگیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق معروف ماڈل قندیل نے سماجی ر...
ملتان: معروف ماڈل قندیل بلوچ کا قتل سے ایک دن قبل جاری کیے جانے والا بیان سامنے آگیا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق معروف ماڈل قندیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرگزشتہ روز اپنے آخری بیان میں خواتین کے لیے کہا تھا کہ ان کے لیے ایک عام لڑکی سے ایک خود مختارعورت بننے کا سفر آسان نہیں تھا، زندگی نے انہیں جلدی ہی بہت سے سبق سکھادیئے ہیں۔ اگرآپ مضبوط ہیں تو آپ کو کوئی پیچھے نہیں دکھیل سکتا۔

About Author

Advertisement

Post a Comment

 
Top