Utv Pakistan Urdu News Utv Pakistan Urdu News Author
Title: مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی جارحیت کے خلاف 20 جولائی کو ملک بھرمیں یوم سیاہ منانے کا اعلان
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
 ا سلام آباد:  حکومت پاکستان نے مقبوضہ کمشیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف 20 جولائی کو ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان وز...
 اسلام آباد: حکومت پاکستان نے مقبوضہ کمشیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف 20 جولائی کو ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔
ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی ہدایت پر19 جولائی کو ملک بھرمیں یوم الحاق کشمیر منایا جائے گا جب کہ 20 جولائی کشمیری عوام پربھارتی ظلم و ستم کے خلاف یوم سیاہ منایا جائے گا۔

About Author

Advertisement

Post a Comment

 
Top