Utv Pakistan Urdu News Utv Pakistan Urdu News Author
Title: پاکستان کودھمکانے کی کوئی بھی کوشش کامیاب نہیں ہوگی ، سربراہ پاک بحریہ
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
 کراچی:  پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکااللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کسی بھی قسم کی جارحیت کا منہ  توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہے اورہمیں دھمکان...
 کراچی: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکااللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کسی بھی قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہے اورہمیں دھمکانے کی کوئی بھی کوشش کامیابی سے ہمکنار نہیں ہوگی۔

About Author

Advertisement

Post a Comment

 
Top