Utv Pakistan Urdu News Utv Pakistan Urdu News Author
Title: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا شمالی اورجنوبی وزیرستان کا دورہ
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
ر اولپنڈی:  آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جنوبی اور شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب اور متاثرین کی بحالی کے کاموں کا جائزہ لیا ہے۔ پاک فو...
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جنوبی اور شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب اور متاثرین کی بحالی کے کاموں کا جائزہ لیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی اسی پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شمالی اور جنوبی وزیرستان کا دورہ کیا ہے۔ آرمی چیف نے آپریشن ضرب عضب اورمتاثرین کی بحالی کے کاموں کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر سربراہ پاک فوج نے جوانوں اور قبائلی عمائدین و عوام کے ساتھ وقت گزارا ۔
واضح رہے کہ 15 جون کو شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کے 2 سال مکمل ہورہے ہیں ۔

About Author

Advertisement

Post a Comment

 
Top