Utv Pakistan Urdu News Utv Pakistan Urdu News Author
Title: پاناما لیکس پر نوازشریف بھاگنے کی بجائے پارلیمنٹ میں آکر وضاحت دیں، خورشید شاہ
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
 لاہور:  اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کاکہنا ہے کہ میں نے اپنے دوست کو پہلے بھی مشورہ دیا تھا اور  انہوں نے میرے مشورہ کو مانا بھی تھا لہذا وزیر...
 لاہور: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کاکہنا ہے کہ میں نے اپنے دوست کو پہلے بھی مشورہ دیا تھا اور انہوں نے میرے مشورہ کو مانا بھی تھا لہذا وزیراعظم نواز شریف میرا مشورہ مانیں اور پارلیمنٹ میں آکر اپنے اثاثوں کی تفصیلات پر وضاحت پیش کریں۔

About Author

Advertisement

Post a Comment

 
Top