Utv Pakistan Urdu News Utv Pakistan Urdu News Author
Title: سابق چئیرمین سینٹ نیئر حسین بخاری اور ان کے بیٹے کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
اسلام آباد:  عدالت نے سابق چئیرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری اور ان کے بیٹے کی ضمانت قبل از  گرفتاری کی درخواست منظور کرتے ہوئے دونوں کو 30، 30...
اسلام آباد: عدالت نے سابق چئیرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری اور ان کے بیٹے کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کرتے ہوئے دونوں کو 30، 30 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔

About Author

Advertisement

Post a Comment

 
Top