Utv Pakistan Urdu News Utv Pakistan Urdu News Author
Title: ڈرون حملہ ظاہر کرتا ہے کہ حکومت اقتدار میں رہنے کیلئے ہرسمجھوتے پر تیار ہے،عمران خان
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
ب ٹگرام:  چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کے انکشافات کے فوراً بعد ہی نواز شریف نے ملک میں ایک ہزار منصوبوں کا اعلا...
بٹگرام: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کے انکشافات کے فوراً بعد ہی نواز شریف نے ملک میں ایک ہزار منصوبوں کا اعلان کردیا ہے لیکن وہ بتائیں کہ ان منصوبوں کی تکمیل کے لئے پیسے کہاں سے لائیں گے جب کہ ڈرون حملہ ظاہر کرتا ہے کہ حکومت اقتدار میں رہنے کیلئے ہرسمجھوتے پر تیار ہے۔

About Author

Advertisement

Post a Comment

 
Top