ترجمان پاک فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل نے عید الفطر کا دن شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن میں حصہ لینے والے فوجی جوانوں کے ساتھ گزارا، انہوں نے پاک فوج کے جوانوں اور افسران کے ہمراہ نماز عید ادا کی اور شوال اور دتہ خیل میں فوجی جوانوں سے ملاقاتیں کیں۔
Home
»
Featured
» امید کرتے ہیں افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی، سربراہ پاک فوج
About Author
The part time Blogger love to blog on various categories like Web Development, SEO Guide, Tips and Tricks, Android Stuff, etc including Linux Hacking Tricks and tips. A Blogger Template Designer; designed many popular themes.
Advertisement

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post a Comment