Utv Pakistan Urdu News Utv Pakistan Urdu News Author
Title: عدالت سے فرار ہونے کے بعد پیپلزپارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل نے گرفتاری دے دی
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
ک راچی:  عدالت سے فرار ہونے کے بعد پیپلزپارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل نے تھانے جاکر گرفتاری پیش کردی۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی ...
کراچی: عدالت سے فرار ہونے کے بعد پیپلزپارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل نے تھانے جاکر گرفتاری پیش کردی۔
کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں دہشت گردوں کی معاونت اور ان کے علاج سے متعلق کیس میں ملزمان کی عبوری ضمانت کی توثیق کی درخواستوں کی سماعت ہوئی، عدالت نے پہلے سے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے تمام درخواستیں مسترد کیں تو عدالتی فیصلے کے بعد پیپلزپارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل اپنی گاڑی میں بیٹھ کر فرار ہوگئے تھے تاہم ای سی ایل میں نام ڈالے جانے کے بعد انہوں نے تھانہ بوٹ بیسن میں گرفتاری پیش کردی۔

About Author

Advertisement

Post a Comment

 
Top