مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف ملک بھر میں آج یوم سوگ منایا جا رہے، ڈسٹرک بار لاہور کے اراکین بازووں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج کر رہے ہیں جب کہ ملک کے دیگر شہروں میں بھی نہتے کشمیریوں پر بھارتی بربریت کے خلاف سیمینار منعقد کئے جا رہے ہیں اور احتجاجی مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔
About Author
The part time Blogger love to blog on various categories like Web Development, SEO Guide, Tips and Tricks, Android Stuff, etc including Linux Hacking Tricks and tips. A Blogger Template Designer; designed many popular themes.
Advertisement

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post a Comment