Utv Pakistan Urdu News Utv Pakistan Urdu News Author
Title: مودی سرکار کے مظالم سے تنگ دلت برادری نے بھارت سے آزادی کا مطالبہ کردیا
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
ن ئی دلی:  بھارت میں مقیم اقلیتوں کے صبرکا پیمانہ لبریزہوگیا اور مودی سرکار کے مظالم سے تنگ آئی دلت برادری نے بھی بھارت سے آزادی کا مطالبہ ...
نئی دلی: بھارت میں مقیم اقلیتوں کے صبرکا پیمانہ لبریزہوگیا اور مودی سرکار کے مظالم سے تنگ آئی دلت برادری نے بھی بھارت سے آزادی کا مطالبہ کردیا۔
کشمیریوں کے بعد بھارت میں دلت کمیونٹی کا جینا بھی محال ہوگیا ہے، ریاست گجرات میں دو روز قبل دلتوں پرانتہا پسند ہندوؤں نے وحشیانہ تشدد کیا تو ریاست بھرمیں ہنگامے پھوٹ پڑے۔ پولیس نے مظاہرین پرآنسو گیس کے شیل پھینکےاورسینکڑوں دلتوں کو گرفتارکرلیا۔

About Author

Advertisement

Post a Comment

 
Top