Utv Pakistan Urdu News Utv Pakistan Urdu News Author
Title: مقبوضہ وادی میں مسلسل چھٹے روز بھی کرفیو، شہید کشمیریوں کی تعداد 37 ہو گئی
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
سری نگر / نئی دلی:  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی درندگی کا سلسلہ مسلسل چھٹے روز بھی  جاری ہے، وادی میں بدستو کرفیو نافذ اور انٹرنیٹ سروس ...
سری نگر / نئی دلی: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی درندگی کا سلسلہ مسلسل چھٹے روز بھی جاری ہے، وادی میں بدستو کرفیو نافذ اور انٹرنیٹ سروس معطل ہے جب کہ بھارتی جارحیت سے شہید ہونے والوں کی تعداد 37 ہو گئی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں مسلسل چھٹے روز بھی کرفیو نافذ اور انٹر نیٹ اور ٹرین سروس معطل ہے جب کہ بھارتی فوج کی جانب سے شہید ہونے والے نہتے کشمیریوں کی تعداد 37 ہو گئی ہے۔ مقبوضہ وادی میں کرفیو کے باعث تجارتی مراکز اور تعلیمی ادارے بند جب کہ ٹرانسپورٹ سروس بھی معطل ہے۔

About Author

Advertisement

Post a Comment

 
Top