Utv Pakistan Urdu News Utv Pakistan Urdu News Author
Title: آئی پی ایل: آج کنگز الیون پنجاب اور رائل چیلنجرز بنگلور کے درمیان میچ کھیلا جائے گا
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
موہالی (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں 39 واں میچ آج کنگز الیون پنجاب اور رائل چیلنجرز بنگلور درمیان موہالی می...

موہالی (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں 39 واں میچ آج کنگز الیون پنجاب اور رائل چیلنجرز بنگلور درمیان موہالی میں کھیلا جائے گا۔ 
کنگز الیون پنجاب کے سکواڈ میں مرلی وجے، کیل ایبٹ، ہاشم آملہ، انوریت سنگھ، ارمان جعفر، بہاردین، کاریاپہ، رشی دھون، گرکریت سنگھ، مچل جانسن، گلین میکسویل، ڈیوڈ ملر، این ایس نائیک، اے آر پاٹیل، وردھیومن ساہا، پردیپ ساہو، سندیپ شرما، ایم ایم شرما، ایم پی سٹوئینس، سواپنیل سنگھ، ایس این ٹھاکر اور ووہرا شامل ہیں جبکہ حتمی 11 کھلاڑیوں کا اعلان میچ سے کچھ دیر قبل کیا جائے گا۔ 
رائل چیلنجرز بنگلور کے سکواڈ میں ویرات کوہلی، ورون ارون، ابو احمد، سری ناتھ اراوند، سٹورٹ بینی، وائے ایس چاہل، اے بی ڈویلیئرز، پراوین دوبے، کرس گیل، ٹراویس ہیڈ، اقبال عبداللہ، کیدر یادو، کرس جورڈن، اکشے کارنیوار، سرفراز خان، وکرم جیت ملک، مندیپ سنگھ، پرویز رسول، ہرشل پٹیل، لوکیش راہول، کین رچرڈسن، سچن بے بی، تبریز شمسی، وکاس توکاس، شین واٹسن اور ڈیوڈ ویز شامل ہیں جبکہ حتمی 11 کھلاڑیوں کا اعلان میچ سے کچھ دیر قبل کیا جائے گا۔

About Author

Advertisement

Post a Comment

 
Top