Utv Pakistan Urdu News Utv Pakistan Urdu News Author
Title: پاکستان کی خودمختاری،سالمیت اورقومی سلامتی پر تعاون جاری رکھیں گے، چین کی یقین دہانی
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
راولپنڈی:  سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف نے چینی وزیراعظم، وزیرخارجہ، وائس چیئرمین ملٹری  کمیشن اور سی جی ایس سے ملاقات کی جس میں خطے کی س...
راولپنڈی: سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف نے چینی وزیراعظم، وزیرخارجہ، وائس چیئرمین ملٹری کمیشن اور سی جی ایس سے ملاقات کی جس میں خطے کی سیکیورٹی اور مشترکہ چینلجز سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ چین نے ایک بار پھر پاکستان کی خودمختاری،سالمیت اورقومی سلامتی کی یقینی دہانی کرائی۔

About Author

Advertisement

Post a Comment

 
Top