Utv Pakistan Urdu News Utv Pakistan Urdu News Author
Title: بلاول بھٹو زرداری کا وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
باغ:  پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ کرتے  ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کے الیکشن تاریخی اور اہم...
باغ: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کے الیکشن تاریخی اور اہم ہیں اگر یہاں سے (ن) لیگ جیت گئی تو سمجھوں گا کہ نواز شریف اور مودی کی دوستی کی حمایت کی گئی۔

About Author

Advertisement

Post a Comment

 
Top