Utv Pakistan Urdu News Utv Pakistan Urdu News Author
Title: پاناما لیکس کا معاملہ یوں ہی ختم نہیں ہوسکتا اب دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہونا چاہیے، وزیراعظم
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
 اسلام آباد:  وزیراعظم نوازشریف نے پاناما لیکس کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی سے اپوزیشن  لیڈر اور دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی مشاور...
 اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے پاناما لیکس کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی سے اپوزیشن لیڈر اور دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی مشاورت سے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی درخواست کردی جب کہ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ماضی میں کڑے اور یکطرفہ احتساب سے گزرے ہیں اور آج بھی کسی بھی احتسابی عمل کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں۔

About Author

Advertisement

Post a Comment

 
Top