نیب حکام کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کارروائی کرتے ہوئے مشتاق رئیسانی کے سہولت کارسہیل مجید شاہ کو حراست میں لے لیاگیا جسے نیب حکام کے حوالے کیاجائے گا۔ مقامی میڈیا کے مطابق سہیل مجید شاہ سیکریٹری خزانہ کے لیے منی لانڈرنگ کا کام بھی کرتاتھا اور سرکاری فنڈز کی خوردبرد میں بھی ملوث ہے ۔
یادرہے کہ نیب حکام نے کوئٹہ میں مشتاق رئیسانی کے گھر کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے برآمد کرکے مشتاق رئیسانی کو تحویل میں لے لیا تھا ۔
Post a Comment