پاناما لیکس مزید 400 پاکستانیوں کے آف شور اکاؤنٹس کا پردہ فاش کرنے کیلئے تیار
دنیا بھر سے تعلق رکھنے والی سیاسی و کاروباری ش
خصیات کے خفیہ آف شور اکاؤنٹس اور کمپنیوں کی تفصیلات جاری کرنے والی پاناما لیکس ایک بار پھر طوفان برپا کرنے کے لئے تیار ہے جس میں مزید سیکڑوں پاکستانی سیاسی و کاروباری شخصیات کے نام بھی شامل ہیں۔
Post a Comment