Utv Pakistan Urdu News Utv Pakistan Urdu News Author
Title: لاہور ہائیکورٹ نے اثاثے چھپانے پر شریف فیملی کو نوٹس جاری کردیا
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
لاہور ہائی کورٹ نے اثاثے چھپانے پر وفاقی حکومت، وزارت داخلہ، نیب اور شریف فیملی کونوٹسز  جاری کردئیے ہیں۔ تحریک انصاف کے رہنما گوہرنوازسن...
لاہور ہائی کورٹ نے اثاثے چھپانے پر وفاقی حکومت، وزارت داخلہ، نیب اور شریف فیملی کونوٹسز جاری کردئیے ہیں۔
تحریک انصاف کے رہنما گوہرنوازسندھوسمیت دیگر درخواست گزاروں کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں موقف اختیارکیا گیا تھا کہ 2013  کے انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت نواز شریف نے اپنے بچوں کے اثاثوں کی تفصیلات خفیہ رکھیں اور کاغذات میں اپنے اور بچوں کے اثاثوں کی تفصیلات نہیں بتائیں۔

About Author

Advertisement

Post a Comment

 
Top