Utv Pakistan Urdu News Utv Pakistan Urdu News Author
Title: روزانہ بہت زیادہ کولڈ ڈرنکس پیتے ہیں؟
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
ہم میں سے بیشتر افراد کو بہت زیادہ چینی کے استعمال کے خطرات سے آگاہی ہے اور کولڈ ڈرنکس برانڈز کو بہت زیادہ تنقید کا بھی نشانہ بناتے ہیں جس ...
— فوٹو بشکریہ brightside.me/ہم میں سے بیشتر افراد کو بہت زیادہ چینی کے استعمال کے خطرات سے آگاہی ہے اور کولڈ ڈرنکس برانڈز کو بہت زیادہ تنقید کا بھی نشانہ بناتے ہیں جس کی وجہ ان کا غیر صحت مند رویوں کو فروغ دینا ہے۔
مگر اکثر یہ تنقید منہ زبانی ہوتی ہے اور ہمارے عمل میں اس کے اثار نظر نہیں آتے اور یہی وجہ ہے کہ آج ان مشروبات کا استعمال ماضی کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے اور اس کی طلب میں کمی کے کوئی آثار نظر نہیں آتے۔
مگر ان مشروبات کی شکل میں بہت زیادہ چینی کو جسم کا حصہ بنانے سے کیا ہوتا ہے؟
اس کو ثابت کرنے کے لیے امریکا کے شہر لاس اینجلس سے تعلق رکھنے والے جارج پرئیر نے ایک تجربہ کیا تاکہ ان مشروبات کے اثرات کو دنیا بھر کے سامنے لایا جاسکے۔
انہوں نے ایک ماہ تک روزانہ کوک کے 10 کین پینے کا تجربہ کیا۔
اور اس کا نتیجہ بھیانک نکلا کیونکہ جارج کا جسمانی وزن بہت تیزی سے اوپر جانے لگا۔

About Author

Advertisement

Post a Comment

  1. کیا آپ کڈنی خریدنا چاہتے ہیں یا آپ اپنا بیچنا چاہتے ہیں؟
    گردہ؟ تم ہو
    اپنے گردے کو پیسے کے عوض بیچنے کا موقع ڈھونڈنا
    مالی خرابی کی وجہ سے اور آپ نہیں جانتے کہ کیا کرنا ہے
    کیا ، پھر آج ہم سے رابطہ کریں اور ہم آپ کو اچھا پیش کریں گے
    آپ کے گردے کے ل money ،000 400،000 ڈالر کی رقم۔ میرا نام ڈاکٹر مارٹن ہے
    مارٹن ہاسپٹل میں نیفروولوجسٹ ہوں۔ ہمارا ہسپتال ہے
    گردے کی سرجری میں مہارت حاصل ہے اور ہم بھی اس سے نمٹتے ہیں
    ایک زندہ کے ساتھ گردوں کی خریداری اور پیوندکاری
    اسی ڈونر
    ہم ہندوستان ، ترکی ، امریکہ ، ملائشیا ، دبئی میں واقع ہیں
    اگر آپ گردے بیچنے یا خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو براہ کرم نہ کریں
    ای میل کے ذریعے ہم سے رابطہ کرنے میں سنکوچ کریں.
    ای میل: martenhospital@gmail.com

    نیک تمنائیں

    DR MARTEN

    ReplyDelete

 
Top