Utv Pakistan Urdu News Utv Pakistan Urdu News Author
Title: آرمی چیف کی زیرصدارت کورہیڈ کوارٹرز کراچی میں سکیورٹی اجلاس
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
آرمی چیف کی زیرصدارت کورہیڈ کوارٹرز کراچی میں سکیورٹی اجلاس اور ایئر فورس وار کالج میں افسروں و جوانوں سے خطاب ، اجلاس میں پاک فوج کے سپہ س...

آرمی چیف کی زیرصدارت کورہیڈ کوارٹرز کراچی میں سکیورٹی اجلاس اور ایئر فورس وار کالج میں افسروں و جوانوں سے خطاب ، اجلاس میں پاک فوج کے سپہ سالار کو کراچی آپریشن اور انٹیلی جنس بیس آپریشن پر بریفنگ،ٹارگٹ کلرز کی مالی معاونت ابھی بھی جاری ہے،بھتہ خوری کے واقعات میں85فیصد کمی ہوئی ہے۔ آپریشن ضرب عضب نے دہشتگردوں کی کمرتوڑ دی ہے، فوج اور پاک فضائیہ نے ملکر دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کامیابی حاصل کی،کراچی میں آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا،ملک میں دہشت گردی کا خاتمہ یقینی بنایا جائے گا۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا عزم

About Author

Advertisement

Next
Newer Post
Previous
This is the last post.

Post a Comment

 
Top