Utv Pakistan Urdu News Utv Pakistan Urdu News Author
Title: یکم مئی کے جلسے سے قبل تحریک انصاف کا آج وارم اپ ریلی نکالنے کا فیصلہ
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
لاہور:  مقامی انتظامیہ کی جانب سے سیکیورٹی خدشات کے باعث چیئرنگ کراس پر جلسے کی اجازت نہ ملنے کے باوجود تحریک انصاف کی جانب سے جلسے کی بھرپ...
لاہور: مقامی انتظامیہ کی جانب سے سیکیورٹی خدشات کے باعث چیئرنگ کراس پر جلسے کی اجازت نہ ملنے کے باوجود تحریک انصاف کی جانب سے جلسے کی بھرپور تیاریاں جاری ہیں اور یکم مئی کے جلسے سے قبل پی ٹی آئی قیادت نے آج وارم اپ ریلی نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔

About Author

Advertisement

Post a Comment

 
Top