Utv Pakistan Urdu News Utv Pakistan Urdu News Author
Title: رینجرز نے پی پی رہنما عبدالقادر پٹیل سے تفتیش مکمل کرلی
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
 کراچی:  رینجرز نے پیپلزپارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل سے تفتیش مکمل کرلی جس کے بعد وہ میٹھا  رام ہاسٹل سے روانہ ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے...
 کراچی: رینجرز نے پیپلزپارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل سے تفتیش مکمل کرلی جس کے بعد وہ میٹھا رام ہاسٹل سے روانہ ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق رینجرز کی طلبی پر پیپلزپارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل رینجرز ہیڈکوارٹر پہنچے جہاں تفتیش کاروں نے دوران تفتیش چھبتے ہوئے سوالات کئے تو ان کی اچانک طبیعت بگڑ گئی اور وہ سرمیں درد اور بلڈ پریشر کی شکایت کرتے رہے یہی نہیں تفیش کاروں کے سوالات کے دوران وہ بار بار پانی بھی پیتے رہے جس کے بعد تفتیش روکنا پڑی تاہم مختصر وقفے کے بعد ایک مرتبہ پھر تفتیشی افسران نے ان سے پوچھ گچھ کی جس کے بعد انہیں میٹھا رام سیل منتقل کردیا گیا۔

About Author

Advertisement

Post a Comment

 
Top