Utv Pakistan Urdu News Utv Pakistan Urdu News Author
Title: پاناما لیکس کی آڑ میں کی جانے والی سازش حکومت ہٹانے کی کوشش ہے، چوہدری نثار
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
اسلام آباد:  وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کی آڑ میں حکومت کے خلاف  سازش اور میڈیا ٹرائل کیا جارہا ہے جس کا مقصد ح...
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کی آڑ میں حکومت کے خلاف سازش اور میڈیا ٹرائل کیا جارہا ہے جس کا مقصد حکومت کو غیر جمہوری انداز میں ہٹانے کی کوشش کرنا ہے۔

About Author

Advertisement

Post a Comment

 
Top