Utv Pakistan Urdu News Utv Pakistan Urdu News Author
Title: سندھ حکومت کا رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 90 روز کی توسیع کا فیصلہ
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
کراچی:  حکومت سندھ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں مزید 90 روز کی توسیع کا فیصلہ کر لیا  ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ رینجرز کے خصوصی ...
کراچی: حکومت سندھ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں مزید 90 روز کی توسیع کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 90 روز کی توسیع کی سمری وزارت داخلہ سندھ نے وزیراعلیٰ قائم علی شاہ کو ارسال کردی ہے۔ وزیراعلیٰ قائم علی شاہ کو بھیجی گئی سمری میں کہا گیا ہے کہ رینجرز کے اختیارات میں 4 مئی سے اگلے 90 روز کے لئے اضافہ کیا جائے، رینجرز کوخصوصی اختیارات کراچی ڈویژن میں کارروائیوں کیلئے دیئے جائیں۔

About Author

Advertisement

Post a Comment

 
Top