Utv Pakistan Urdu News Utv Pakistan Urdu News Author
Title: پاک سرزمین پارٹی کال اہورمیں دفترکھولنےکا اعلان
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
کراچی، پاک سرزمین پارٹی کالاہورمیں دفترکھولنےکااعلان،پاک سرزمین پارٹی کے رہنمارضاہارون نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ میں اورافتخاررندھا...

کراچی، پاک سرزمین پارٹی کالاہورمیں دفترکھولنےکااعلان،پاک سرزمین پارٹی کے رہنمارضاہارون نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ میں اورافتخاررندھاوا کل لاہور جارہے ہیں، پنجاب میں عوام کی بڑی تعداد ہماراساتھ دینا چاہتی ہے،ان کاکہناتھاکہ پشاور سےبھی بہت اچھارسپانس مل رہاہے،ایک وفد پشاورکےلیےبھی تیارکیاجارہاہے، خالدشمیم کے بیان کے حوالے سے ان کاکہناتھا کہ خالدشمیم کے الزام کومستردکرتاہوں،خالدشمیم نے کہاکہ زمین پرقبضے ہوئے یہ نہیں کہاکہ ہم نے کئے،زمینوں پرقبضے ہم نے نہیںکرائے،کچھ لوگوں کوخوش فہمی ہے،لوگ انہیں چھوڑچھوڑکرجارہے ہیں،خالدشمیم کے بیان کی قائدایم کیوایم کوتردیدیاتصدیق کرنی چاہیے۔

About Author

Advertisement

Post a Comment

 
Top