Utv Pakistan Urdu News Utv Pakistan Urdu News Author
Title: تحفظ حقوق نسواں بل:بیوی پرمعمولی تشددکی اجازت
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس میں تحفظ حقوق نسواں کا مجوزہ بل پیش کردیا گیا، جس کے تحت شوہر کو بیوی پر معمولی تشدد کی اجازت ہ...
اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس میں تحفظ حقوق نسواں کا مجوزہ بل پیش کردیا گیا، جس کے تحت شوہر کو بیوی پر معمولی تشدد کی اجازت ہوگی۔
اسلامی نظریاتی کونسل کے 3 روزہ اجلاس کا دوسرا دور چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی کی زیر صدارت ہوا، جس میں کونسل کے رکن مفتی امداد اللہ نے تحفظ حقوق نسواں کے حوالے سے 163 دفعات پر مشتمل بل پیش کیا۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب اسمبلی میں تحفظِ خواتین بل منظور
مجوزہ بل اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن مفتی امداد اللہ نے تیار کیا جس کی کل 163 دفعات بنائی گئی ہیں، جن میں سے چند اہم دفعات مندرجہ ذیل ہیں۔
  • اسلام یا کوئی اور مذہب چھوڑنے پر عورت قتل نہیں کی جائے گی۔
  • باشعور لڑکی کو قبول اسلام کاحق حاصل ہوگا۔

About Author

Advertisement

Post a Comment

 
Top