Utv Pakistan Urdu News Utv Pakistan Urdu News Author
Title: آرمی چیف کاامریکی سفیرسےملاقات کےدوران بلوچستان میں ڈرون حملے پرسخت تشویش کا اظہار
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
ر اولپنڈی:  پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ ڈرون حملے پاکستان کی خودمختاری اورسالمیت کے خلاف ہیں اور ایسے اقدامات سے پاک ام...
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ ڈرون حملے پاکستان کی خودمختاری اورسالمیت کے خلاف ہیں اور ایسے اقدامات سے پاک امریکا تعلقات متاثرہوسکتے ہیں۔

About Author

Advertisement

Post a Comment

 
Top