Utv Pakistan Urdu News Utv Pakistan Urdu News Author
Title: سانحہ ماڈل ٹاؤن؛ جنرل راحیل شریف فوجی عدالتوں کے ذریعے انصاف دلائیں، ڈاکٹر طاہرالقادری
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
لاہور:  پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ کا کہنا ہےکہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مظلوموں کی داد رسی  جنرل راحیل شریف نے ایف آئی آر کٹوا کر کی اب وہی...
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ کا کہنا ہےکہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مظلوموں کی داد رسی جنرل راحیل شریف نے ایف آئی آر کٹوا کر کی اب وہی ہمیں فوجی عدالتوں کےذریعے انصاف دلوائیں کیونکہ اس کے علاوہ انصاف کا کوئی راستہ نظر نہیں آتا۔

About Author

Advertisement

Post a Comment

 
Top