Utv Pakistan Urdu News Utv Pakistan Urdu News Author
Title: #MSvQG: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ملتان سلطانز کے رائلی روسو اور شان مسعود کے درمیان سنچری کی شراکت
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 5 کے سنیچر کو 12ویں میچ میں ملتان سلطانز نے اپنے ہوم گراؤنڈ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تاہم...
رائلی روسو، شان مسعود

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 5 کے سنیچر کو 12ویں میچ میں ملتان سلطانز نے اپنے ہوم گراؤنڈ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تاہم ان کے تین آؤٹ ہو چکے ہیں۔
اب سے کچھ دیر قبل تک ملتان سلطانز نے تین وکٹوں کے نقصان پر 17 اوورز میں 167 رنز بنائے ہیں۔ سلطانز کی جانب سے کریز پر کپتان شان مسعود اور رائلی روسو موجود ہیں۔
روسو نے پانچ چھکوں اور آٹھ چوکوں کے ساتھ 80 رنز بنائے ہیں۔ شان اور روسو نے ایک ساتھ سنچری کی شراکت قائم کی ہے۔

About Author

Advertisement

Post a Comment

 
Top