Utv Pakistan Urdu News Utv Pakistan Urdu News Author
Title: ٹام اینڈ جیری: دنیا بھر میں سب سے مقبول کارٹون کو 80 سال ہو گئے
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
ایک بلا اپنے گھر میں موجود چوہے سے تنگ آ کر اُسے پنیر سے لدے ہوئے چوہے دان میں پکڑنے کی منصوبہ بندی کرتا ہے۔ چالاک چوہا بڑے آرام سے پنیر ...
ٹام اینڈ جیری
ایک بلا اپنے گھر میں موجود چوہے سے تنگ آ کر اُسے پنیر سے لدے ہوئے چوہے دان میں پکڑنے کی منصوبہ بندی کرتا ہے۔ چالاک چوہا بڑے آرام سے پنیر جال سے نکالتا ہے اور پیٹ بھر کر اپنی راہ لیتا ہے۔
شاید آپ کو پتا ہو گا کہ آگے کیا ہوتا ہے۔ کہانی ہمیشہ ایک ہی طرح سے اختتام پذیر ہوتی ہے، بلا درد سے چلا رہا ہوتا ہے اور اس کا ایک اور منصوبہ ناکام ہو جاتا ہے۔ کہانی کے بارے میں تو شاید آپ کو علم ہو لیکن اس کارٹون کے پیچھے کی کہانی کا شاید آپ کو پتا نہ ہو۔
اکیڈمی ایوارڈ جیتنے سے لے کر سرد جنگ کے دوران خفیہ پروڈکشن تک، دنیا کے سب سے مشہور کارٹونز میں سے ایک، ٹام اینڈ جیری اس ہفتے 80 سال کے ہو گئے ہیں۔

About Author

Advertisement

Post a Comment

 
Top