Utv Pakistan Urdu News Utv Pakistan Urdu News Author
Title: #QGvPZ: پی ایس ایل فائیو کے چوتھے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے چوتھے میچ میں آج پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ پشاور زلمی نے ٹاس...
کرکٹپاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے چوتھے میچ میں آج پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔


پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دی تو کوئٹہ کی ٹیم 148 رنز بنا سکی تاہم پشاور نے اپنا ہدف 18.3 اوورز میں حاصل کر لیا۔
پشاور کی اننگز کی نمایاں بات کامران اکمل کی شاندار سنچری تھی۔ کامران اکمل نے 55 گیندوں پر 101 رنز بنائے مگر سنچری مکمل کرتے ہی وہ اگلی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔

About Author

Advertisement

Post a Comment

 
Top