
جوں جوں بیس فروری قریب آ رہی ہے کرکٹ کے مداحوں کا جوش بھی بڑھتا جا رہا ہے۔ چونکہ یہ پہلی بار ہے کہ پی ایس ایل کا مکمل ٹورنامنٹ پاکستان میں کھیلا جا رہا ہے، اس لیے کرکٹ فینز میں جوش بھی زیادہ نظرآ رہا ہے۔
20 فروری سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ کے لیے کاونٹ ڈاون کا آغاز ہو گیا ہے اور #PSL5 اور #PSL2020 کے ہیش ٹیگ سوشل میڈیا پر نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔
جو لوگ پی ایس ایل 5 کے میچ سٹیڈیم جا کر دیکھنا چاہتے ہیں، ان کے لیے پانچ باتوں کو مد نظر مفید ہو گا۔
Post a Comment