Utv Pakistan Urdu News Utv Pakistan Urdu News Author
Title: #Coronavirus: کووڈ-19 سے چین میں ہلاکتوں کی تعداد دو ہزار سے بڑھ گئی
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
تصویر کے کاپی  چین کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کورونا یا کووڈ-19 نامی وائرس کی وجہ سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد دو ہزار سے تجاوز...

کورونا وایرس سے تحفظ کے لیے چینی خاتون مساک پہنے ہوئےتصویر کے کاپی 
چین کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کورونا یا کووڈ-19 نامی وائرس کی وجہ سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد دو ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
ادھر جاپان میں لنگرانداز اس مسافر بردار بحری جہاز سے مسافروں کو اتارنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے جو وہاں یہ وائرس پھیلنے کے بعد دو ہفتے کے لیے قرنطینہ میں رکھے گئے تھے۔
ڈائمنڈ پرنسس نامی اس بحری جہاز پر سوار 542 مسافر اور عملے کے ارکان اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں اور یہ چین سے باہر ایک جگہ پر اس سے متاثرہ افراد کی سب سے بڑی تعداد ہے۔
بدھ کو چین کی جانب سے جاری کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق اب تک اس وائرس سے 2004 افراد ہو چکے ہیں جبکہ متاثرین کی کل تعداد 74 ہزار سے بڑھ چکی ہے۔

About Author

Advertisement

Post a Comment

 
Top