Utv Pakistan Urdu News Utv Pakistan Urdu News Author
Title: مکہ:تنخواہیں نہ ملنے پر مزدوروں نے9 بسیں جلادیں
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
مکہ : سعودی عرب کے شہر مکہ میں مزدوروں نے تنخواہیں نہ ملنے پر بسوں کو آگ لگا دی۔ گلف نیوز کی  رپورٹ  کے مطابق ملک کے مغربی شہر مکہ میں م...
جلائی گئی بسیں بن لادن گروپ کی ملکیت تھیں — فوٹو: اسکرین گریبمکہ : سعودی عرب کے شہر مکہ میں مزدوروں نے تنخواہیں نہ ملنے پر بسوں کو آگ لگا دی۔
گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق ملک کے مغربی شہر مکہ میں مزدورں کی جانب سے 9 بسوں کو آگ لگانے کا واقعہ پیش آیا۔
مکہ کے محکمہ شہری دفاع کے ترجمان نائف الشریف کے مطابق مزدوروں کی رہائش گاہ کے قریب بن لادن گروپ کی 9 بسوں کو آگ لگائی گئی، یہ بسیں پارکنگ ایریا میں چھٹی کے بعد پارک کی گئی تھیں۔
نائف الشریف نے مزید کہا کہ آگ لگنے کے واقعے کوئی شخص اس کی زد میں نہیں آیا جس سے کسی قسم کا جانی نقصان ہیں ہوا۔

About Author

Advertisement

Post a Comment

 
Top