Utv Pakistan Urdu News Utv Pakistan Urdu News Author
Title: بپاشا اور کرن سنگھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
بولی وڈ اداکارہ بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ دونوں اداکاروں کی شادی کی تقریب کا انعقاد ممبئی کے ایک ہوٹل...

— انسٹاگرام فوٹو
بولی وڈ اداکارہ بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
دونوں اداکاروں کی شادی کی تقریب کا انعقاد ممبئی کے ایک ہوٹل میں ہوا۔
ہفتہ کو ہونے والی یہ تقریب پنجاب اور بنگالی رسوم کا امتزاج ثابت ہوئی۔

About Author

Advertisement

Post a Comment

 
Top