Utv Pakistan Urdu News Utv Pakistan Urdu News Author
Title: فیس بک ویڈیوز کیسے ڈاؤن لوڈ کریں؟
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کون شخص استعمال نہیں کرتا ؟ اور اگر اسے استعمال کرتے ہیں تو ویڈیوز بھی ضرور دیکھتے ہوں گے؟ کیا آپ کو کبھ...
سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کون شخص استعمال نہیں کرتا ؟ اور اگر اسے استعمال کرتے ہیں تو ویڈیوز بھی ضرور دیکھتے ہوں گے؟
کیا آپ کو کبھی انہیں دیکھنے یا شیئر کرنے کے علاوہ یہ خیال نہیں آیا کہ اس ویڈیو کو کیسے ڈاﺅن لوڈ کیا جائے ؟
ویسے تو بظاہر ان ویڈیوز کا حصول کافی مشکل لگا ہے مگر یہ کام آپ کی توقع سے بھی آسان ہے اور کسی سافٹ ویئر کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی خاص طور پر اگر آپ ویڈیو کوالٹی یا معیار پر سمجھوتہ کرلیں۔
سب سے پہلے تو جو ویڈیو ڈاﺅن لوڈ کرنا چاہتے ہیں اس کو پلے کریں اور پھر اسے پاپ اپ ونڈو میں کھول لیں ۔
اسکرین شاٹ
اسکرین شاٹ
اب براﺅزر میں یو آر ایل میں جاکر www کو ڈیلیٹ کرکے m لکھیں اور انٹر کردیں، جیسے m.facebook.com۔


اسکرین شاٹ
اسکرین شاٹ

About Author

Advertisement

Post a Comment

 
Top