ودیا بالن کو پاکستانی ڈراموں نے اس قدر محضوض کیا کہ وہ ٹوئٹر بھی ان کی تعریف اور پذیرائی کیے بنا نہ رہ سکیں۔
ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے پاکستانی ڈراموں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ رات کی شوٹنگز کی مصروفیات کے بعد دن میں ڈرامہ چینل ’زندگی‘ پر پاکستانی ڈرامے دیکھنا پسند کرتی ہیں۔
Post a Comment