گزشتہ روزکوئٹہ کےسول اسپتال کی ایمرجنسی میں کئے گئے خودکش حملے میں ہونے والے جانی نقصان پر ملک بھر میں سرکاری سطح پر یوم سوگ منایا جارہا ہے۔ تمام سرکاری، نیم سرکاری اور اہم نجی عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں ہیں۔ سانحہ کوئٹہ میں 35 سے زائد وکلا کے جاں بحق ہونے پر پاکستان بار کونسل کی جانب سے 3 روزہ یوم سوگ کی کال پر ملک بھر میں وکلا برادری سراپا احتجاج ہے۔ ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں وکلا برادری نے عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ کررکھا ہے جس کی وجہ سے ہزاروں مقدمات کی سماعت آئندہ تاریخوں کے لئے ملتوی کردی گئی ہے۔
About Author
The part time Blogger love to blog on various categories like Web Development, SEO Guide, Tips and Tricks, Android Stuff, etc including Linux Hacking Tricks and tips. A Blogger Template Designer; designed many popular themes.
Advertisement

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post a Comment