Utv Pakistan Urdu News Utv Pakistan Urdu News Author
Title: پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، زیادہ سکور نہیں کرنے دیں گے، مصباح الحق، مخالف ٹیم کو دباؤمیں لانے کی کوشش کریں گے: الیسٹر کک
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
ب ر م ن گھم ( ما ن ی ٹ ر ن گ   ڈ ی س ک ) پاکستان نے تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پ ہلے   ف ی ل ڈ ن گ کا فیصلہ کیا ہے  ۔ اس...

برمنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔اس موقع پر قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ پچ پر پہلے باو¿لنگ کرنا بہتر لگ رہا ہے اسی لیے پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ انگلینڈ کو زیادہ سکور نہیں کرنے دیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں اور وہاب ریاض کی جگہ سہیل خان اور شان مسعود کی جگہ سہیل خان کو ٹیم میں شامل کیا ہے ۔
علاوہ ازیں انگلش ٹیم کے کپتان الیسٹر کک کا کہنا تھا کہ اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میں کارکردگی اچھی رہی اور اس میچ میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے اور زیادہ سکور کرکے پاکستان کو دباؤ میں لانے کی کوشش کریں گے ۔

About Author

Advertisement

Post a Comment

 
Top