Utv Pakistan Urdu News Utv Pakistan Urdu News Author
Title: لیبیا میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں22افراد جاں بحق ،20زخمی
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
طرابلس (مانیٹرنگ ڈیسک )عرب ملک لیبیا کے بڑے شہر میں خود کش دھماکے سے 22افراد جاں بحق جبکہ 20 زخمی ہو گئے ۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق لیبیا کے...

طرابلس (مانیٹرنگ ڈیسک )عرب ملک لیبیا کے بڑے شہر میں خود کش دھماکے سے 22افراد جاں بحق جبکہ 20 زخمی ہو گئے ۔
میڈ یا رپورٹس کے مطابق لیبیا کے بڑے شہر بن غازی میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں 22افراد جاں بحق اور 20زخمی ہو گئے ۔ریسکیو ٹیموں نے زخمی افر اد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے ۔ادھر پولیس نے جائے وقوعہ کا گھیراو کر کے تحقیقات شروع کردی ہیں ۔

About Author

Advertisement

Post a Comment

 
Top