پشاور: خیبرپختونخوا کا 5 کھرب 5 ارب کا بجٹ پیش کردیا گیا جس میں صوبائی ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ ایکس...
ملک بھر میں دیرپا استحکام کے لیے انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن جاری رہے گا، سربراہ پاک فوج
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
راولپ نڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ملک بھر میں دیرپا استحکام کے لیے انٹیلی جنس بنیادوں پر کامبنگ آپریشن جاری رہے گا...
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا شمالی اورجنوبی وزیرستان کا دورہ
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
ر اولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جنوبی اور شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب اور متاثرین کی بحالی کے کاموں کا جائزہ لیا ہے۔ پاک فو...
افغان فورسزکی فائرنگ سے شہید میجرعلی جواد کی نماز جنازہ، آرمی چیف کی بھی شرکت
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
خیبر ایجنسی: طورخم بارڈر پر افغان سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے شہید ہونے والے میجر علی جواد چنگیزی کی پشاور میں نماز جنازہ ادا کردی گئی جس...
حکومت کو اپوزیشن کے ٹی او آرز من و عن تسلیم کرنے چاہئیں، خورشید شاہ
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
ا سلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے حکومت کو اپوزیشن کے ٹی او آرز من و ع...
امریکا کو بتادیا ہے کہ اس کی پالیسیاں خطے میں عدم استحکام پیدا کرسکتی ہیں، سیکریٹری خارجہ
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
اسلام آباد: سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکا کو بتادیا ہے کہ اس کی پالیسیاں خطے میں عدم استحکام پیدا کرسکتی ہیں...
امریکی ریاست فلوریڈا میں ہم جنس پرستوں کے کلب میں فائرنگ، 20 افراد ہلاک اور 42 زخمی
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
فلوریڈا: آرلینڈو میں ہم جنس پرستوں کے لئے مخصوص نائٹ کلب میں جسم سے بم باندھے مسلح شخص نے فائرنگ کر کے کم از کم 20 افراد کو ہلاک اور 40 س...
عمران خان کی شاہ محمود کو اپوزیشن کے ساتھ مشترکہ حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایت
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
ا سلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے شاہ محمود قریشی کو اپوزیشن کے ساتھ مل کر حکومت کے خلاف آئندہ کا لائحہ عمل تیار کرنے کی ...
رواں برس متوقع سیلاب کے پیش نظرراولپنڈی میں "سیلاب بچاؤ " الرٹ جاری
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
ر اولپنڈی: ضلعی انتظامیہ نے رواں برس معمول سے زائد مون سون بارشوں کے امکان کے پیش نظر شہرمیں سیلاب بچاؤ وارننگ جاری کردی ہے۔ محکمہ موسمی...
ملک کے بیشتر حصوں میں ہفتہ وار تعطیل پر گرمی کی بھی چھٹی
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
سلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں نے گرمی کا زور توڑ دیا ہے جبکہ کئی اضلاع اب بھی باران رحمت کے منتظر ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مط...
عبداللہ حوالگی کیس؛ مکمل شواہد ملنے تک بچہ ایدھی ہوم کے سپرد
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
کراچی: عدالت نے مکمل شواہد ملنے تک مقتولہ حلیمہ کے 4 سالہ بیٹے عبداللہ کو ایدھی ہوم کے سپرد کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ ایکسپریس نیوز ک...
پاکستان اور بھارت کو سیکیوٹی معاملات میں ایک دوسرے سے تعاون کرنا چاہیئے، امریکا
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
وا شنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے حکام کا کہنا ہے کہ کہ پاکستان اور بھارت کو سیکیورٹی معاملات میں ایک دوسرے سے تعاون کرنا چاہیئے۔ امریکی...
وزیراعظم کی وزارت پانی و بجلی کو سحر و افطار کے دوران لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
لندن: وزیراعظم نواز شریف نے وزارت پانی و بجلی کو سحر و افطار کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے و...
وزیراعظم نواز شریف آج اسپتال سے گھر منتقل ہوجائیں گے، حسین نواز
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
لندن: وزیر اعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم آج اسپتال سے گھر منتقل ہوجائیں گے اور ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق ای...
آزادکشمیر میں عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان، پولنگ 21 جولائی کو ہوگی
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
آ زاد کشمیر: الیکشن کمیشن نے آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا جس کے مطابق الیکشن 21 جولائی کو ہوں گے۔
بھارت کو کلبھوشن یادیو تک قونصل رسائی نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے، چوہدری نثار
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ حکومت نے بلوچستان سے گر`فتار ’’را‘‘ کے حاضر سروس افسر کلبھوشن یادیو تک بھارت کو...
کراچی میں مفت راشن کی تقسیم کے دوران بھگڈر مچنے سے متعدد خواتین بے ہوش
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
کراچی: ایکسپو سنٹر میں مفت راشن کی تقسیم کے دوران بدنظمی اور بھگڈر مچنے سے متعدد خواتین بے ہوش ہو گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی می...
