Utv Pakistan Urdu News Utv Pakistan Urdu News Author
Title: عاصمہ شیرازی کا کالم: نواز شیرف، قیدی نمبر 4470
Author: Utv Pakistan Urdu News
Rating 5 of 5 Des:
کوٹ لکھپت جیل کے ملاقات کے کمرے میں کم و بیش آٹھ افراد موجود تھے۔ شلوار قمیض میں ملبوس بیمار شخص پاکستان کا تین مرتبہ منتخب ہونے والا و...
نواز شریف
کوٹ لکھپت جیل کے ملاقات کے کمرے میں کم و بیش آٹھ افراد موجود تھے۔
شلوار قمیض میں ملبوس بیمار شخص پاکستان کا تین مرتبہ منتخب ہونے والا وزیرِ اعظم اور اُن کے سامنے دو بار منتخب ہونے والی مسلم اُمّہ کی پہلی خاتون وزیرِ اعظم اور سابق صدر کا بیٹا اور دو بار منتخب وزیرِ اعظم کا نواسہ موجود تھا۔
ایک حال میں تاریخ اور دوسرا تاریخ کا مستقبل۔
نواز شریف غیر معمولی حالات میں غیر معمولی افراد سے مل رہے تھے۔
ماں کے ساتھ ایک جیل سے دوسری اور دوسری سے تیسری پھرنے والا یہ نوجوان ماضی کی پرچھائیاں ڈھونڈ رہا تھا۔

About Author

Advertisement

Post a Comment

 
Top